Live Updates

22سال پہلے تحریک انصاف کے سفر کا آغاز ہوا‘

29اپریل کو نئے پاکستان کی تفصیلات قوم کے سامنے رکھوں گا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا پارٹی کے یوم تاسیس پر ویڈیو پیغام

بدھ 25 اپریل 2018 12:42

22سال پہلے تحریک انصاف کے سفر کا آغاز ہوا‘
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اپریل2018ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 22سال پہلے تحریک انصاف کے سفر کا آغاز ہوا‘ 29اپریل کو نئے پاکستان کی تفصیلات قوم کے سامنے رکھوں گا۔

(جاری ہے)

بدھ کو عمران خان نے پارٹی کے یوم تاسیس پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ بائیس سال پہلے تحریک انصاف کے سفر کا آغاز ہوا۔ 29 اپریل کو نئے پاکستان کی تفصیلات قوم کے سامنے رکھوں گا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات