سی پیک کی وجہ سے دنیا پاکستان کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہے ، احسن اقبال
بدھ 25 اپریل 2018 12:41
(جاری ہے)
سی پیک سے پاکستان کا دنیا میں مثبت تشخص ابھر کر سامنے آیا ہے۔ مشرق وسطیٰ اور وسط ایشیاء کے تمام ممالک پاکستان کے ساتھ کام کے خواہاں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اکیسویں صدی معاشی انقلاب کی صدی ہے دنیا میں آگے بڑھنے کے لئے مضبوط معیشت کا ہونا ناگزیر ہے۔ سی پیک پاکستان اور چین کی دوستی کا عالمی برانڈ اور پاکستان کی عالمی پہچان بن چکا ہے مواقع سے فائدہ اٹھانے والے ممالک آج معاشی لیڈر ہیں۔ آج چین کی فی کس آمدنی 8ہزار ڈالر ہے جبکہ پاکستان کی فی کس آمدنی 1600ڈالر ہے چین پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم اور ترقی ی افتہ ملک کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے۔ ہمیں ترقی کیلئے ماضی کی غلطیوں سے سیکھنا ہوگا۔ ماضی میں پاکستان کی فی کس آمدنی تین سو ڈالر تھی جبکہ چین کی فی کس آمدنی دو سو ڈالر تھی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ سی پیک سے پاکستان اور خطے کا مستقبل وابستہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.