کپتانی سے چھٹی، سرفراز احمد کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی
بدھ 25 اپریل 2018 12:09
(جاری ہے)
قومی ٹیم کے سابق کپتان کا مزید کہنا تھا کہ بطور کپتان وکٹ کیپر کو اپنا دماغ بدلنا ہوگا،وہ ٹی ٹونٹی اور ون ڈے میں تو کامیابی سمیٹ رہے ہیں لیکن ٹیسٹ کرکٹ میں ابھی انہیں خود کو ثابت کرنے کیلئے بہت کام کرنا ہے ،کبھی ٹیم اچھا نہ کرے تو سرفراز کو دلبرداشتہ ہونے کی ضرورت نہیں، یہی وہ موقع ہوگا جب انہیں اپنی پرفارمنس اٹھا ہوگی کیوں کہ کپتان کی عزت ہو گی ،تو ٹیم تب ہی کھڑی ہو سکے گی۔
رمیز راجا کا مزید کہنا تھا کہ دورئہ انگلینڈ کسی طور پر آسان نہیں ہوگا تاہم اگر سرفراز کی قیادت میں ٹیم عمدہ کارکردگی کے مظاہرے میں کامیاب رہی تو پھر ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کا مسئلہ بھی حل ہوجائے گا۔یاد رہے کہ پاکستان کی 16 ارکان پر مشتمل کرکٹ ٹیم آئرلینڈ میں ایک اور انگلینڈ میں دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کھیلنے لندن پہنچ چکی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.