’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ کی چھٹکی کا نیا روپ سامنے آ گیا
اس فلم کو کون بھول سکتا ہے‘ اس نے شاہ رخ خان اور کاجل کو راتوں رات سپر سٹار بنا دیا تھا
بدھ 25 اپریل 2018 11:46
(جاری ہے)
یہ چھوٹی لڑکی اب ایک خوبرو خاتون میں تبدیل ہو چکی ہے۔
پوجا روپاریل کو حال ہی میں انیل کپور کی ٹیلی ویژن سیریز میں کام کیا تھا۔ جبکہ گزشتہ سال انہوں نے دل والے دلہنیا لے جائیں گے کے 20 سال مکمل ہونے پر مشہور کامیڈی پروگرام میں شرکت کی تھی۔واضح رہے کہ ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ کا شمار بھارت کی سب سے کامیاب فلموں میں کیا جاتا ہے۔ اس فلم کو کئی اعزازات سے نوازا جا چکا ہے۔ 1995ء میں ریلیز ہونے والی یہ فلم 20 سال تک سینما گھر کی زینت بنی رہی۔ گزشتہ 20 برسوں سے مسلسل ممبئی کے مراٹھا مندر سنیما گھر میں لگی ہوئی تھی۔ گزشتہ سال باکس آفس پر فلم کے 1009 ہفتے مکمل ہونے کے بعد یش راج فلمز نے اسے سینما سے ہٹانے کا اعلان کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.