دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 25 اپریل 2018 11:33

لاہور۔25 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میںبدھ کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد27200 کیوسک اور اخرج 30000 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد22700 کیوسک اور اخراج22700 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد31100کیوسک اور اخراج28000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 16500کیوسک اور اخراج7100کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد51900 کیوسک اور اخراج 48900کیوسک،چشمہ: آمد45100کیوسک اوراخراج 50000کیوسک، تونسہ: آمد42600کیوسک اور اخراج36800 کیوسک، پنجند: آمد3600کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد27800 کیوسک اور اخراج 27800 کیوسک، سکھر: آمد24700 کیوسک اور اخراج7900 کوٹری:آمد3400 کیوسک اور اخراج Nil۔

(جاری ہے)

ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1401.42 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.176 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1099.75فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.336 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.060 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :