سعودی’’ایس ٹی سی‘‘ مہنگا ترین ٹریڈ برانڈ قرار دیدیا گیا

بدھ 25 اپریل 2018 10:10

ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2018ء) انٹرنیشنل برانڈ فنانس کمپنی نے سعودی ’’ ایس ٹی سی‘‘کو مملکت کا مہنگا ترین تجارتی مارکہ قرار دیدیا۔

(جاری ہے)

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق 2018ء کے دوارن انٹرنیشنل برانڈ فنانس کمپنی نے’’ایس ٹی سی ‘‘ کو 25 عالمی تجارتی مارکوں سیبرتر قرار دیا جس کے مالی ذخیرہ 6.7 ارب ڈالر ہے اور یہ کمپنی سعودی ویژن 2030ء کے اہداف کی تکمیل میں لگی ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ برانڈ فائنانس عالمی کمپنی ہے جس کا صدر دفتر لندن میں ہے اور یہ 20 سے زیادہ ممالک میں سرگرم ہے۔

متعلقہ عنوان :