محمد عبدالقادر وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون خصوصی، محمد بلال کاکڑ معاون خصوصی برائے انفارمیشن مقرر

بدھ 25 اپریل 2018 00:30

کوئٹہ۔24 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2018ء) حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق محمد عبدالقادر کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کا معاون خصوصی مقررکیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

دریں اثنا۔حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق محمد بلال کاکڑ کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کا معاون خصوصی برائے انفارمیشن مقررکیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :