عامر لیاقت پر ہجوم کا حملہ،عامر لیاقت کو باحفاظت نکال کر روانہ کر دیا گیا
تازہ ترین : 1

عامر لیاقت پر ہجوم کا حملہ،عامر لیاقت کو باحفاظت نکال کر روانہ کر دیا گیا

عامر لیاقت پر ہجوم کا حملہ،عامر لیاقت کو باحفاظت نکال کر روانہ کر دیا ..
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 25اپریل 2018ء ) ::کراچی کے علاقے عزیز آباد میں عامر لیاقت پر ہجوم نےحملہ کر دیا،،عامر لیاقت کو باحفاظت نکال کر جائے وقوعہ سے روانہ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے عزیز آباد میں عامر لیاقت پر ہجوم نےحملہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق عامر لیاقت حسین کو نعرے بازی کی وجہ سے عوام کے غم و غصے کا سامنا کرنا پڑا۔۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر عامر لیاقت کو باحفاظت جائے وقوعہ سے نکا ل لیا۔۔عامر لیاقت کو موٹر سائیکل پر روانہ کر دیا گیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/04/2018 - 00:18:15

اس خبر پر آپ کی رائے‎