پاکستان خطے کو تنازعات سے نکالنے،علاقائی روابط کو مضبوط بنانے اور خطے میں مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہیگا،پاکستان روس کیساتھ باہمی عسکری تعاون بڑھانا چاہتا ہے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی رشین فیڈریش کے زمینی فورسز کے کمانڈر کرنل جنرل علیگ سلیکوف سے ملاقات کے دوران گفتگو
منگل 24 اپریل 2018 22:48
(جاری ہے)
بعد ازاں آرمی چیف نے رشین زمینی فورسز کے کمانڈر کرنل جنرل سلیکوف سے ملاقات کی۔
روسی فوج کے کمانڈر نے دہشت گردی کیخلاف جنگ اور علاقائی امن و استحکام میں پاکستان کی کامیابیوں کو سراہا اور کہا کہ پاکستان خطے میں محل و وقوع کے لحاظ سے اہم ملک ہے۔انہوں نے کہا کہ روس پاکستان کیساتھ موجودہ دو طرفہ عسکری تعاون کو مزید بڑھانے کا خواہاں ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے روسی زمینی فورسز کے کمانڈر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پاکستان بھی روس کیساتھ باہمی عسکری تعاون کو مزید بڑھانا چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ روس نے خطے میں حالیہ پیچیدہ صورتحال کے حل میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان خطے کو تنازعات سے نکالنے اور علاقائی روابط کو مضبوط بنانے کیلئے بھی کردار ادا کرتا رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.