آرمی چیف کی روس کی بری فوج کے سربراہ سے ملاقات ،ْ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
روسی بری فوج کا دہشتگردی کے خلاف جنگ اور خطے کے امن و استحکام میں پاک فوج کے کردار کی کامیابیوں کا اعتراف پاکستان بھی روس کے ساتھ دوطرفہ عسکری تعلقات میں اضافے کا خواہاں ہے ،ْآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی گفتگو
منگل 24 اپریل 2018 22:38
(جاری ہے)
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے روسی بری فوج کے کمانڈر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پاکستان بھی روس کے ساتھ دوطرفہ عسکری تعلقات میں اضافے کا خواہاں ہے۔
جنرل باجوہ نے کہا کہ حالیہ دنوں میں خطے میں پیچیدہ صورتحال کے حل میں روس نے مثبت کردار ادا کیا ہے۔پاک فوج کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان خطے سے تنازعات کو دور رکھنے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا جبکہ پاکستان ایسی حکمت عملیوں پر عمل پیرا رہنے کا خواہاں ہے جن سے خطے میں انتشار نہیں بلکہ اتحاد کا ماحول پیدا ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.