نیب کو شکست! کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے حق میں فیصلہ سنا دیا گیا
منگل 24 اپریل 2018 21:57
(جاری ہے)
سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کی سربراہی کرتے ہوئے چیف جسٹس نے سماعت کے دور ان استفسار کیا کہ یہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کون سے والے ہیں احتساب بیورو نیب کے وکیل نے کہا کہ یہ کیپٹن صفدر وہی ہیں جن کے خلاف احتساب عدالت میں کیس چل رہا ہے، کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس میں ملزم ہے، احتساب عدالت نے 19 ،ْ09 ،ْ17 کو طلب کیا۔
نیب کے وکیل نے بتایا کہ کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں پیش نہیں ہوئے، کیپٹن صفدر بیرون ملک تھے۔ وکیل نیب نے کہا کہ نوازشریف احتساب عدالت میں 2 اکتوبر2017 کو پیش ہوئے، حسن نواز، حسین نواز، کیپٹن صفدر اور مریم نواز 2 اکتوبر کو پیش نہیں ہوئے۔چیف جسٹس نے کہا کہ ہائی کورٹ فیصلہ دے چکی ہے، سپریم کورٹ مداخلت کیوں کرے، کیپٹن صفدر پیش ہو رہے ہیں، کیپٹن صفدر بھاگ تو نہیں رہے۔سپریم کورٹ نے کیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی درخواست خارج کر دی۔مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.