ہائیکورٹ اسٹیبلمشمنٹ کے 8اہلکاروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

منگل 24 اپریل 2018 21:52

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2018ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس یاور علی نے ہائیکورٹ اسٹیبلمشمنٹ کے 8اہلکاروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر آفیسر کو آرڈنیشن محمد سلیم کو ارجنٹ سیل سے سیٹیکل سیل ،خاد م حسین کارٹ برانچ سے ڈی جی ڈسٹرکٹ جو ڈ یشری ،محمد علی کا پول برانچ سے جے آئی ایس برانچ ،سید علی رضا حسینی کاپول برانچ سے رٹ برانچ ،محمد ذیشان خالد کا ٹیلی فون ایکسچینج برانچ ،فرید منظور ،آصف شہزاد کو سٹور برانچ ،ابرار اختر ارجنٹ سیل تعینا ت کردیا گیا ۔