داتا دربار کے سجادہ نشین میاں ہارون گڈو نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی پیشکش ٹھکرا دی
حمزہ شہباز سے ملاقات میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر اعتماد کا اظہار ، شمولیت کا اعلان کر دیا
منگل 24 اپریل 2018 21:50
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں میاں ہارون گڈو نے (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے (ن)لیگ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ میاں ہارون گڈونہ صرف ہمارے بزرگ ہیں بلکہ پارٹی کا قیمتی اثاثہ بھی ہیں ۔ان کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں اور آئندہ انتخابات میں پارٹی کے لیے مل کر کام کریں گے ۔اس سے قبل داتا دربار کے سجادہ نشیں میاں ہارون گڈو نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی آفر ٹھکرا دی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.