الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج و درستگی کوائف کے لئے آخری تاریخ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
منگل 24 اپریل 2018 21:46
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کوہاٹ حبیب الرحمن خٹک کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈسپلے سنٹروں پر ووٹ کے اندراج ،اعتراض ،اخراج اور درستگی کوائف کے فارمزجمع کروانے کی آخری تاریخ میں 30اپریل 2018تک توسیع کردی ہے۔
ان کا کہنا تھاکہ عوام اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ڈسپلے سنٹروں سے اپنے ووٹ کے اندراج کے لئے فارم15،اعتراض یا ووٹ کے اخراج کے لئے فارم 16 اور کوائف کی درستگی کے لئے فارم 17 حاصل کرکے اپنے قریبی ڈسپلے سنٹروں پرہی یا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر آفس اوٹی ایس روڈ کوہاٹ میں جمع کرائیں ۔ان کا مزید کہناتھاکہ لوگ مذکورہ دفتر کے ان نمبروں 0922860735/03121585752پررابطہ کرکے اپنے قریبی ڈسپلے سنٹروں کی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.