لاہور ہائیکورٹ نے مسقل ہونے والے کنٹریکٹ لیکچرارزکو پے پروٹیکشن دے دی
منگل 24 اپریل 2018 20:51
(جاری ہے)
انہوں نے آگاہ کیا کہ سپریم کورٹ نے کنٹریکٹ سے مستقل ہونے والے ملازمین کی تنخواہوں سے ہونے والی کٹوتیاں غیر قانونی قرار دے رکھی ہیں لہذا عدالت حکومت کے غیر قانونی اقدام کو کالعدم قرار دے، عدالت نے فریقین کے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پرکنٹریکٹ لیکچرارز کی تنخواہوں کو پے پروٹیکشن دیتے ہوئے کی جانے والی کٹوتیاں واپس کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے وزارت خزانہ پنجاب اور اکاونٹنٹ جنرل پنجاب کو آئندہ سے کٹوتیاں نہ کرنے اور تنخواہوں میں معمول کے ہونے والے اضافہ کو کو تنخواہ کا حصہ بنانے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حزب اللہ کا حملہ: متعدد اسرائیلی فوجی زخمی، چھ کی حالت نازک
-
پاکستانی حکومت کے تحفظات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں، ایکس
-
فلسطین کی مکمل رکنیت کے لیے اقوام متحدہ میں ووٹنگ آج
-
بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی کے لیے آسٹریلوی شہریت
-
تمام متعلقہ وزارتیں و شعبے ان منصوبوں میں گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدوں کے ساتھ بزنس ٹو بزنس منصوبوں پر خصوصی توجہ دیں،وزیر اعظم
-
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،آصف زرداری کے خطاب کے دوران پی ٹی آئی اراکین کا شورشرابہ واحتجاج
-
چیلنجز پر قابو پانا نا ممکن نہیں‘ دانشمندی اور پختگی کی ضرورت ہے، صدر زرداری
-
ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس، پرویز الٰہی کے شریک ملزم نے پلی بارگین کرلی
-
ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا
-
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کریگی‘راجہ پرویز اشرف
-
عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے‘چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.