وزیراعلی خیبرپختونخوا کاعالم دین عطاء ا لمومن کے انتقال پر اظہارافسوس

منگل 24 اپریل 2018 20:51

وزیراعلی خیبرپختونخوا کاعالم دین عطاء ا لمومن کے انتقال پر اظہارافسوس
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری کے صاحبزادے اور عالم دین عطاء ا لمومن کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہار کیا ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے ان کے خاندان کی دینی و روحانی خدمات کو سراہتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :