الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیلات موصول ہونے پر پاکستان یقین پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

منگل 24 اپریل 2018 20:47

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیلات موصول ہونے پر پاکستان ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2018ء) الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیلات موصول ہونے پر پاکستان یقین پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان یقین پارٹی کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیلات کے علاوہ اس کے نئے عہدیداروں کے نام اور پتے اور انتخابی نتائج کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کو موصول ہو گیا ہے جس کے بعد پارٹی کی رجسٹریشن کر دی گئی ہے۔