دشت ،مرومیں کارکو حادثہ ،دوافراد جاںبحق ،تین زخمی

منگل 24 اپریل 2018 20:41

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2018ء) دشت کے علاقے مرومیں کارکو حادثہ دوافراد جاںبحق تین زخمی،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ سے دشت جانیوالی روڈ تعمیرکرنے والے مزدوروں کی گاڑی کنڈ مروکے مقام الٹ کرگیری کھائی میں گرگیا۔

(جاری ہے)

جس کے نتیجے میں دو مزدور موقع پر جانبحق اور تین شدید زخمی ہوئے،اطلاع ملنے پر دشت لیویز انتظامیہ موقع پر پہنچ کرنعش اور زخمیوں کوکوئٹہ منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :