سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کو 8 مئی کو طلب کر لیا
ْ اسحا ق ڈار پاکستان آئیں اور مقدمات کا سامنا کر یں ،ْ حفاظتی ضمانت بھی دینگے ،ْ چیف جسٹس اسحاق ڈار نہ آئے تو قانون کے مطابق وارنٹ جاری کریں ،ْریمارکس
منگل 24 اپریل 2018 18:32
(جاری ہے)
اسحاق ڈار کے وکیل سلمان بٹ نے عدالت کو بتایا کہ ڈاکٹرز نے ان کے مؤکل کو سفر سے منع کیا ہے ،ْ اس پر چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ابھی وزیراعظم لندن گئے تو اسحاق ڈارنے وزیراعظم سے ملاقات کی۔
جسٹس ثاقب نثار نے اسحاق ڈار کے وکیل سے مکالمہ کیا کہ سٹیزن ایرسٹ کے قانون کو آپ جانتے ہیں، وزیراعظم کو شاید اس قانون کا علم نہیں ہوگا، اسحاق ڈار پاکستان آئیں توانہیں حفاظتی ضمانت دیں گے، وہ پاکستان آکر مقدمات کا سامنا کریں، بہت سارے کام زندگی میں دلیری کے ساتھ کرنے ہوتے ہیں۔چیف جسٹس نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو 8 مئی کو طلب کرتے ہوئے حکم دیا کہ اسحاق ڈار نہ آئے تو قانون کے مطابق وارنٹ جاری کریں۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت بھی 8 مئی تک ملتوی کردی۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.