ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز ورک سے عرفان کھوکھر کی سربراہی میں ایل پی جی ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
منگل 24 اپریل 2018 18:16
(جاری ہے)
عرفان کھوکھر نے بتایا کہ 14اپریل2018 گاڑی مزدا نمبر LEI-5658ماڈل 2014 بیچ سڑک بمع 110بھرے ہوئے کمرشل سلنڈر شیخوپورہ روڈ سے لوٹ لیے گئے تھے ۔
مزدا کی مالیت 25لاکھ،سلنڈروں کی مالیت 6لاکھ93ہزار اور گیس کی مالیت 414800 روپے ،کل مالیت 3607800روپے تھی۔اسی علاقہ میں 3سال پہلے یکم نومبر2014کو ہونے والی واردات میں 100کمرشل بمع گیس، مالیت16لاکھ روپے پر بھی بحوالہ رپٹ نمبر 17 مورخہ 15نومبر2014 سیریل نمبر 1713پر تھانہ ہائوسنگ کالونی ضلع شیخوپورہ میںمقدمہ 468/14 درج ہے۔کل مالیت 5207800 روپے کی لوٹ کے بعد ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ عرفان کھوکھر نے DPOشیخوپورہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی گاڑیاں بیچ سڑک لوٹنے سے پولیس کی پرفارمینس پر بھی سوال اٹھ رہے ہیں جو کہ پولیس کی بدنامی کا باعث ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے شکر گزار ہیں جن کی وجہ سے پنجاب کی عوام کو ایل پی جی میں سیفٹی اور سکیورٹی نظر آرہی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.