پروٹوکول اور سکیورٹی میں فرق ہے،جن کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں انہیں سکیورٹی فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
منگل 24 اپریل 2018 18:06
(جاری ہے)
وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ نجی سکیورٹی بھی باقاعدہ اجازت کے بغیر کام نہیں کر سکتی،کئی ایسی جگہیں ہیں جہاں نجی سکیورٹی نہیں جا سکتی، ہمیں اس معاملے کو سکیورٹی کے تناظر میں ہی دیکھنا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ جنہیں خطرات لاحق ہیں ہمیں بلاامتیاز ان سب کو پوری سکیورٹی فراہم کرنی ہے کیونکہ یہ حکومت کی ذمہ داری ہے۔
انہوں نے کہا کہ کسی شاباش سے زیادہ ضروری ہے کہ ہم سب اپنی ذمہ داری پوری کریں۔ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ زیادہ تر سکیورٹی صوبے خود دیتے ہیں اس لیے سیکرٹریوں کو سکیورٹی معاملات پر غور کرنا چاہیئے اور جہاں کسی کو کوئی خطرہ ہے اور اسے سیکیورٹی کی ضرورت ہے اسے سیکیورٹی فراہم کی جائے لیکن اس پورے عمل کو دستاویزی شکل بھی دی جانی چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ سکیورٹی کی فراہمی کے حوالے سے جو ضابطہ اخلاق موجود ہے اس کی پیروی کی جانی چاہیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
-
ہم چاہتے ہیں کہ 9 مئی واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی ہونے کی وجہ سامنے آ گئی
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.