عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے زیادہ آمدنی میںکرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا
لیونل میسیموجودہ سیزن میں 126 ملین یوروز آمدنی کے ساتھ سب سے آگے،فی منٹ 25ہزار یوروز کمائے
منگل 24 اپریل 2018 17:44
(جاری ہے)
فرانسیسی فٹبال میگزین میں شائع فہرست کے مطابق اس دوڑ میں برازیل کے اسٹار نیمار تیسرے نمبر پر ہیں جنہوں نے 81.5ملین یوروز کمائے۔
چوتھے نمبر پر ریال میڈرڈ کے گیرتھ بیل ہیں جنہوں نے 44 ملین جبکہ بارسلونا کے دفاعی کھلاڑی جیرارڈ پی کے نے 29ملین یوروز کمائے۔منیجرز کی بات کی جائے تو مانچسٹر یونائیٹڈ کے مشہور منیجر ہوزے مورینیو 26ملین یوروز کمار کر سب سے آگے ہیں، چین کے منیجر مارسیلو لپی 23 ملین ڈالرز کما کر دوسرے جبکہ ایٹلیٹکو میڈرڈ کے ڈیاگو سیمیونے تیسرے نمبر پر ہیں۔ ریال میڈرڈ کے زین الدین زیڈان اور مانچسٹر سٹی کے پیپ گارڈیولا کا بالترتیب چوتھا اور پانچواں نمبر ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.