پشاور زلمی لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کی تقریب 30اپریل کو اسلام آباد میں ہوگی
تقریب میں پاکستانی کر کٹرز کے علاوہ دنیا ئے کر کٹ کے بڑے نام برائن لارا، سر ویون رچرڈ، ڈیرن سیمی،جیف تھامسن ، سابق انگلش کپتان ناصر حسین اور گراہم گوچ شرکت کریں گے
منگل 24 اپریل 2018 17:35
(جاری ہے)
کرکٹ کی دنیاکے سابقہ بڑے ناموں میں برائن لارا، سر ویون رچرڈ بھی ڈیرن سیمی کے ساتھ اس تقریب کیلئے پاکستان آرہے ہیں۔
جاوید آفریدی نے پاکستانیوں کو یہ بھی خوشخبری دی ہے کہ آسٹریلوی بائولر جیف تھامسن ، سابق برطانوی کپتان ناصر حسین اور گراہم گوچ بھی تقریب میں شریک ہونگے۔یہ اپنی نوعیت کی پہلی تقریب ہے کہ جوکہ پشاور زلمی پی ٹی وی کے اشتراک کے ساتھ پشاور زلمی لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کے عنوان سے منعقد کررہی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.