پاکستان کی 27 جامعات اور تحقیقی اداروں کو ورلڈ انٹیلکچوئل پراپرٹی کمیونٹی سے لنک کر دیا گیا ہے،وزیر تجارت محمد پرویز ملک
منگل 24 اپریل 2018 17:32
(جاری ہے)
انہوں نے سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے جدت اور تخلیق کے تحت آگے بڑھنے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ آئی پی او پاکستانی طالب علموں اور کاروباری شخصیات کو مصنوعات اور خدمات کیلئے ایک ایسا پلیٹ بھی فراہم کرتا ہے جہاں وہ اپنے آئیڈیاز کو عملی شکل دے سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جدت اور اختراع نہ صرف معاشی ترقی کا باعث ہے بلکہ یہ کسی معاشرہ کی ترقی کا بھی ایک اہم حصہ ہے۔ انہوں نے صنفی امتیاز کے بغیر مساوی مواقع کی فراہمی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ معاشرے، سائنس و ٹیکنالوجی، فن، میڈیسن، خدمات، بین الاقوامی تجارت کے شعبوں میں آگے بڑھنے کیلئے معاشرے کے تمام افراد کو یکساں مواقع میسر ہونا ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان غیر ملکی کمپنیوں کیلئے سرمایہ کاری کرنے کی محفوظ جگہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ٹی کے شعبہ میں پائیریسی کے خاتمہ کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام شراکت داروں کی مدد سے جامع ٹیرف پالیسی تشکیل دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ آمدہ بجٹ میں پیداواری اور خدمات کے شعبہ کو ترجیح دی جائے گی۔ سیمینار سے تعلیمی ماہرین، آئی ٹی کے شعبہ سے وابستہ شخصیات، آئی پی او پاکستان کے نمائندوں سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.