شوبز نیوز*
بولی وڈ کے معروف کامیڈین اداکار راجپال یادیو کو6 ماہ قید ،11 کروڑ روپے جرمانہ یادیو کو عدالت نے 8 سال قبل 2010 میں ایک کاروباری شخص سے 8 کروڑ روپے قرض لینے، اسے واپس نہ کرنے سمیت 7 مختلف مقدمات میں قید اور جرمانے کی سزا سنائی
منگل 24 اپریل 2018 16:50
(جاری ہے)
راجپال یادیو کی اہلیہ بھی ان کے ساتھ کیسز میں نامزد تھیں، دونوں میاں بیوی پر الزام تھا کہ انہوں نے 2012 میں بنائی گئی کامیڈی فلم اتا، پتہ، لاپتہ بنانے کے لیے لیا گیا قرض واپس نہیں کیا۔
دونوں میاں بیوی پر نگوشبل انسٹرومنٹس ایکٹ (این آئی ای) کی دفعہ 138 کے تحت مقدمات درج کیے گئے تھے۔ان پر یہ بھی الزام تھا کہ انہوں نے قرض کی ادائگی کے لیے جو بینک چیک دیے وہ بانس ہوگئے۔عدالت نے تمام مقدمات میں راجپال یادیو کو 6 ماہ قید اور مجموعی طور 11 کروڑ 20 لاکھ روپے جرمانے جب کہ ان کی اہلیہ رادھا یادیو کو صرف جرمانے کی سزا سنائی۔عدالت نے راجپال یادیو کی اہلیہ کو ہر کیس میں 10 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی۔قید اور جرمانے کی سزا پر اداکار نے دہلی کے اے سی ایم ایم کی عدالت میں درخواست دائر کی، جس نے ان کی ضمانت منظور کرلی۔دوسری جانب اداکار نے اعلان کیا کہ وہ اس کیس کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں اپیل کریں گے۔۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.