گانے پیسہ یہ پیسہ میں خود کو بہترین ڈانسر تصور نہیں کر سکتی، مادھوری
منگل 24 اپریل 2018 16:50
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مادھوری ڈکشٹ نے فلم ٹوٹل دھمال میں 80کی دہائی میں بننے والی فلم قرض کے گانے پیسہ یہ پیسہ کو دوبارہ تخلیق کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت خوش ہوں کہ فلم میں اس کلاسک نمبر کو شامل کیا گیا ہے ان کا کہنا ہے کہ گانے میں میں خود کو بہترین ڈانسر نہیں کہہ سکتی کیونکہ جاوید جعفری اور ارشد وارثی ایک پیشہ ور ڈانسر ہیںہاں یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ میں فلم میں بطور فی میل بہترین ڈانسر ہوں۔
گانا جاوید جعفری، ارشد وارثی، رتیش دیش مکھ، اجے دیوگن، اندرا کمار ، مادھوری ڈکشٹ، انیل کپور، سنجے مشرا اور پیتوباش پر فلمایا گیا ہے۔ فلم کے ہدایتکار اندرا کمار ہیں۔ فلم 7دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.