کیا نواز شریف کو جیل ہونے والی ہے ؟ ایاز صادق بھی بول پڑے
مقدس فاروق اعوان منگل 24 اپریل 2018 15:31
(جاری ہے)
اور نواز شریف کو جیل ہونے کی صورت میں ملک میں کوئی ہنگامہ نہیں ہو گا تو پھر نواز شریف یہ کیوں کہتے ہیں کہ میرے خلاف فیصلہ آیا تو لوگوں کا سمندر باہر آ جائے گا جس کا جواب دیتے ہوئے سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ جو لوگ نواز شریف کی جیل جانے کی باتیں کر رہے ہیں وہ ہوش کے ناخن لیں۔
نواز شریف کو جیل بجھوانے کی باتیں کرنے والے پہلے ان پر الزمات تو ثابت کریں۔البتہ نواز شریف نے خود کہا ہے کہ وہ الیکشن نہیں لڑیں گے۔لیکن اپنی پارٹی اور اپنے ملک کو کسی بھی صورت میں نہیں چھوڑیں گے۔سردار ایاز صادق نے مزید کہا کہ نواز شریف کے خلاف نیب میں چلنے والے کیس میں بھی کچھ سامنے نہیں آ رہا اس لیے میرے خیال سے نواز شریف کے جیل جانے سے متعلق کی جانے والی باتیں بے بنیاد ہیں۔ویڈیو ملاحظہ کیجئے:مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.