کشمیری عزت و وقاراور انصاف چاہتے ہیں لیکن بھارت میں کوئی ان کی بات سننے کے لئے تیار نہیں، سابق ’را‘چیف
منگل 24 اپریل 2018 15:20
(جاری ہے)
اے ایس دلت نے اپنے خطاب میں کہا کہ جموں کوچند سیاسی جماعتوں کی طرف سے حقیر سیاسی مفادات کے لیے فرقہ واریت کی آگ میں جھونکا جارہا ہے۔
’را‘کے سابق سربراہ نے بھارت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عزت و وقاراور سب سے بڑھ کر انصاف چاہتے ہیں لیکن بھارت میں کوئی ان کی بات سننے کے لیے تیار نہیں ۔انہوں نے کہاکہ کنسرنڈ سٹیزنز گروپ سمجھتا ہے کہ جموں وکشمیر میں صورتحال بگڑتی جارہی ہے اور فرقہ وارانہ تقسیم بڑھ رہی ہے۔ کٹھوعہ میں ایک آٹھ سالہ مسلم بچی کی آبروریزی اور قتل کو بی جے پی کے مقامی سیاستدان فرقہ وارانہ رنگ دے رہے ہیں۔ گروپ میں یشونت سنہا، ائروائس مارشل ریٹائرڈ کپل کاک، سوشوبا باروے اور بھارت بھوشن شامل تھے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.