پینا سونک کمپنی نے اپنا نیااور جدید ڈیجیٹل کیمرہ لانچ کردیا
کیمرہ جاپانی ٹیکنالوجی اور اعلیٰ ترین معیار کی تصویری اثرات کا حامل ہے‘جنرل منیجر ہیروتاکورا
منگل 24 اپریل 2018 14:50
(جاری ہے)
جبکہ K-Bridals کے مالک اور فوٹو گرافر کاشف راشد کی جانب سے GH5S پر خصوصی پریزنٹیشن بھی دی گئی۔
اس موقع پر پینا سونک آڈیو ویڈیو مارکیٹنگ کے مشرق وسطیٰ کے جنرل منیجر ہیروتاکورا نے کہا ان کیمروں کو متعارف کرانے سے پاکستان میں اعلیٰ ٹیکنالوجی کی صنعت میں شاندار اضافہ ہوا ہے۔ہم موجودہ انڈسٹری میں بہترین کارکردگی کے حامل اور جاپانی معیار کی وہ مصنوعات پیش کررہے ہیں جو صارفین کی اولین ترجیحی ہے۔ہم ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کا حصہ بننے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ہم پرامید ہے کہ جدید ماڈلز کے حامل یہ کیمرے پاکستان بھر کے صارفین کی توقعات سے بڑھ کر کار گر ثابت ہونگے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.