شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب کے گواہ ظاہر شاہ پر مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے وکیل نے جرح مکمل
والیم ٹین کی کاپی رجسٹرار سپریم کورٹ کے خط کے ذریعے حاصل کی جسے کوآرڈینیشن آفیسر نے وصول کیا تھا ،ْ ظاہر شاہ
منگل 24 اپریل 2018 14:37
(جاری ہے)
نیب کے گواہ ظاہر شاہ نے کہا کہ نیب پراسیکیوشن ونگ نے والیم ٹین کے لیے سپریم کورٹ کو خط لکھا تھا ،ْ والیم ٹین کا متعلقہ حصے کا تبادلہ تفتیشی افسر کے علاوہ کسی کے ساتھ نہیں کیا۔
وکیل صفائی امجد پرویز نے سوال کیا کہ 27 مئی 2017 کو کیا آپ نے یوکے سنٹرل اتھارٹی کو خط لکھا جس پر گواہ ظاہر شاہ نے کہا کہ خط میں نے نہیں ،ْجے آئی ٹی نے لکھا تھا۔اس موقع پر نیب پراسیکیوٹر نے مداخلت کی تو مریم نواز کے وکیل نے کہا کہ پراسیکیوٹر صاحب آپ گواہ کو کیوں بتا رہے ہیں جس پر نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی نے کہا کہ میں کچھ نہیں بتارہا صرف تاریخ کے بارے میں بتایا ہے۔مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے وکیل امجد پرویز نے نیب کے گواہ ظاہر شاہ پر جرح مکمل کرلی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.