امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف کا نام بلیک لسٹ میں شامل کرلیا گیا
میاں محمد ندیم منگل 24 اپریل 2018 13:57
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ کرنل جوزف پاکستان نہیں چھوڑ سکتے لیکن انہیں سفارتی استثنیٰ حاصل ہے اور سرکاری ڈیوٹی کے دوران حادثے کی صورت میں ویانا کنونشن سفارتکاروں کو استثنیٰ دیتا ہے۔
راجا خالد نے بتایا کہ فی الحال کرنل جوزف کی گرفتاری ہوسکتی ہے اور نہ ہی ان کا ٹرائل کیا جاسکتا ہے جبکہ سفارتکار کا نام ای سی ایل میں شامل کرنا ایک طویل عمل ہے۔ڈپٹی اٹارنی جنرل نے مزید بتایا کہ اگر کوئی سفارتکار اپنی استثنیٰ واپس لے لے تو پھر ٹرائل کیا جاسکتا ہے۔اس پر عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اس معاملے پر وزارت خارجہ عدالتی سوالنامے کے جوابات دے، جس پر وزارت خارجہ کے ڈی جی پروٹوکول نے بتایا کہ کرنل جوزف کے سفارتی استثنیٰ کے لیے امریکی حکومت سے رابطہ کرلیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.