کویت میں فلپائنی ملازمائوں کو ورغلانے والے گرفتار، دوگاڑیاں ضبط
گاڑیوں اور اس دھندے میں لگے افراد کو گرفتار کرکے متعلقہ ادارے کے حوالے کردیا گیا،کویتی وزارت داخلہ
منگل 24 اپریل 2018 13:59
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں اداریے کے مطابق وزارت داخلہ نے اعلامیہ نے جاری کرکے واضح کیا کہ کچھ لوگ گھریلو عملے کو ورغلانے ، انہیں آجر کے یہاں سے نکال کر دوسری جگہ منتقل کرنے لگے ہوئے تھے۔
وزارت کے اہلکار ان کی تاک میں تھے اور ہیں۔ دوگاڑیاں گھریلو عملے کی منتقلی میں استعمال کی گئی تھیں یہ رینٹ پر حاصل کی گئی تھیں۔ اس عمل میں ملوث گاڑیوں اور اس دھندے میں لگے افراد کو گرفتار کرکے متعلقہ ادارے کے حوالے کردیا گیا۔ گرفتار شدگان نے اقبال جرم کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلپائنی ملازمائوں کو ان کے آجروں کے یہاں سے ورغلا کر دوسری جگہ منتقل کرتے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.