سعودی عرب میں گرفتار ہونے والے غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد خطرناک حد تک پہنچ گئی
سعدیہ عباس منگل 24 اپریل 2018 12:53
(جاری ہے)
ایک لاکھ 80ہزار 70 افراد لیبر قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ، 79ہزار 342 افراد نے دراندازی کی خلاف ورزی کی تھی اور 13ہزار 777 افراد ریاست میں غیر قانونی طور پر ریاست می داخل ہونے کی کوشش میں گرفتار کیے گئے ہیں ۔
گرفتار ہونے والے افراد میں 58 فیصد یمنی اور 39 فیصد ایتھوپینز شامل تھے ۔ تمام گرفتار شدگان افراد کے خلاف قانونی کاروائی شروع کردی گئی ہے۔ مشترکہ سیکیورٹی آپریشن کا آغاز26صفر 1439ھ کو کیا گیا تھا۔ یہ اعدادوشمار 5شعبان 1439ھ تک کے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.