ثمینہ فاضل کی قیادت میں تجارت سے وابستہ خواتین کا 9 رکنی وفد بین الاقوامی نمائش میں شرکت کے لئے چین روانہ
منگل 24 اپریل 2018 12:19
(جاری ہے)
وفد 1957ء سے کینٹن میں منعقد ہونے والے تجارتی میلے میں بھرپور شرکت کرے گا جبکہ دیگر شہروں کا دورہ بھی کرکے فارماسیوٹیکلز،کاسمیٹکس انڈسٹری، نیچرل بیوٹی پراڈکٹس بنانے والی کمپنیاں، پیکجنگ، مشینری ،خام مال کے سپلائیرز،امپورٹرز، ایکسپورٹرز،ڈسٹری بیوٹرزسے ملاقاتیں کی جائیں گی تاکہ مقامی مصنوعات وہاں اور ان کی مصنوعات پاکستان میں متعارف کروائی جا سکیں جس سے دونوں برادر ممالک کے مابین قربت مزید بڑھے گی۔
انہوں نے کہا کہ چینی معیشت تیز رفتار ترقی کے عمل سے نکل کر کوالٹی کی پیداوار کی طرف گامزن ہو چکی ہے جس کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ سی پیک کے متعلق بھی بات چیت کی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال بھی ویمن چیمبر کے وفد نے چین کا کامیاب دورہ کیا تھا جس کی کامیابی سے ان کا حوصلہ بڑھا ہے۔ وفد میں فائزہ عباس، مسرت جبین، صائقہ بتول، شمیم اختر، فرزانہ کوثر اور دیگر شامل ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.