وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کی چین کے وزیر خارجہ و سٹیٹ کونسلر وانگ ژی سے ملاقات،پرتپاک استقبال پر اپنے ہم منصب کا شکریہ ادا کیا،چین پاکستان اور افغانستان کے وزراء خارجہ کے ٹرائی لیٹرل میکنزم سے افغانستان کے ساتھ تعاون میں اضافہ ہوگا،خواجہ آصف ،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے نہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر بھی روشنی ڈالی
پیر 23 اپریل 2018 23:47
(جاری ہے)
یہ تنظیم خطہ میں علاقائی تعاون کے حوالے سے اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کی 2017-18 کی چیئرمین شپ کے لئے چین کو پاکستان کی مکمل حمایت حاصل ہے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان جون 2018ء میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں اس تنظیم کے دیگر قائدین کے ساتھ مفید ملاقاتوں کے لئے پرعزم ہے۔ پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا کہ چین پاکستان اور افغانستان کے وزراء خارجہ کے ٹرائی لیٹرل میکنزم سے افغانستان کے ساتھ تعاون میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے نہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر بھی روشنی ڈالی۔ اس موقع پر چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین سٹریٹجک پارٹنر کے ساتھ ساتھ بہترین دوست بھی ہیں۔ انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان کے متحرک کردار کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.