پاکستان کی سینئر ترین سیاستدان، پیپلز پارٹی کی بانی رہنما نے اپنی پارٹی کو ہمیشہ کیلئے خیر آباد کہہ دیا
سید فاخر عباس پیر 23 اپریل 2018 23:32
(جاری ہے)
اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ وہ کسی بھی سیاسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں کریں گی اور آزاد حیثیت سے انتخاب لڑیں گی ،انکا مزید کہنا تھا کہ وہ یہ الیکشن اپنی زندگی کا آخری الیکشن کی طرح لڑنا چاہتی ہیں ۔انکا کہنا تھا کہ وہ چاہتی ہیں کہ وہ الیکشن جیت کر عوام کی خدمت کریں تاکہ انکا نام دیر تک عوام میں یاد رکھا جائے ۔
انکا مزید کہنا تھا کہ وہ چاہیں گی کہ کامیاب ہو کر جھنگ یونیورسٹی کا خواب شرمندہ تعبیر کریں۔یار دہے کہ عابدہ حسین ایک لمبے عرصے تک پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ منسلک رہیں۔وہ امریکہ میں پاکستانی سفیر کے علاوہ بہت سے اہم عہدوں پر کام کر چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.