اسلام آباد،وزیر اعظم کے اسکوارڈ کی گاڑی کی ٹکر سے 43 سالہ شہری جاں بحق،کاؤنٹر ٹیررازم فورس کی گاڑی ڈرائیور سمیت تھانہ کھنہ منتقل

پیر 23 اپریل 2018 23:32

اسلام آباد،وزیر اعظم کے اسکوارڈ کی گاڑی کی ٹکر سے 43 سالہ شہری جاں بحق،کاؤنٹر ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2018ء) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے اسکوارڈ کی گاڑی کی ٹکر سے 43 سالہ شہری جاں بحق ،حادثہ اسلام آباد ایکسپریس وے پیش آیا ،کاؤنٹر ٹیررازم فورس کی گاڑی کو ڈرائیور سمیت تھانہ کھنہ منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق ہائی وے کراس کرتے ہوئے واقعہ پیش آیا۔جاں بحق 43 سالہ صحاب احمد کی لاش کو راول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔۔ 04-18/--410