بھر تیوں پر پابندی کے اختیار سے متعلق ازخود نوٹس کیس، کس قانون کے تحت الیکشن کمیشن کی جانب سے بھرتیوں پر پابندی لگائی گئی،الیکشن کمیشن کے پاس پابندی لگانے کا اختیار کہاں سے آگیا،وضاحت ضروری ہے،سپریم کورٹ
پیر 23 اپریل 2018 23:29
(جاری ہے)
، جس پرسیکرٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ وفاقی حکومت نے بعض بھرتیوں پر اجازت مانگ لی تھی۔
چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ پہلے بتائیں کہ الیکشن کمیشن کے پاس پابندی لگانے کا اختیار کہاں سے آگیا اور بھرتیوں پر پابندی کا اختیار کس قانون میں دیا گیاہے۔سیکرٹری الیکشن کمیشن نے بتایا کہ آرٹیکل218کے تحت الیکشن کمیشن کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ شفاف انتخابات کاانعقارد یقینی بنائے اور الیکشن ایکٹ 217 بھی الیکشن کمیشن کویہ اختیارات حاصل ہیں۔ توچیف جسٹس نے استفسار کیا کہ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے پہلے کیا ایسا حکم دیا جاسکتا ہے،کیا اس طرح کا فیصلہ حکومت کے امور کو متاثر نہیں کرے گا اور کیا الیکشن کمیشن کے ایسے اختیار سے متعلق کوئی عدالتی فیصلہ موجود ہے۔ ہم نے جو ازخود نوٹس لیا ہے ا س کا مقصد بھی یہ ہے کہ الیکشن میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے اور آئندہ انتخابات اپنے وقت پر ہونے چاہیں۔چیف جسٹس نے قراردیا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے بھرتیوں پر جو پابندی لگائی گئی ہے اس فیصلے کی وضاحت ضروری ہے بعدازاں عدالت نے اٹارنی جنرل اور تمام ایڈووکیٹس جنرلز کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت آج (منگل) تک کے لئے ملتوی کردی۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے 11 اپریل کو عام انتخابات کے پیش نظر سرکاری اداروں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ جس کے مطابق وفاقی، صوبائی اور مقامی حکومتوں کے اداروں میں بھرتیوں پر پابندی ہوگی جس کا اطلاق یکم اپریل 2018 ء سے ہوگا۔ تاہم بھرتیوں پر پابندی کا اطلاق وفاقی اور صوبائی پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والی بھرتیوں پر نہیں ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.