ضلعی زکواة وعشر کمیٹی کوئٹہ کی جانب سے 18اپریل کو مستحق زکواة طلباء و طالبات کو وظائف کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی

پیر 23 اپریل 2018 23:29

کوئٹہ۔23 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) ضلعی زکواة وعشر کمیٹی کوئٹہ کی جانب سے 18اپریل کو مستحق زکواة طلباء و طالبات کو وظائف کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سہواً30اپریل 2018کی بجائے 20اپریل 2018شائع ہوگئی ہے اسے 30اپریل 2018پڑھااور سمجھا جائے۔

متعلقہ عنوان :