کوئٹہ میں چاقو کے وار سے پولیو ورکرزخمی ہوگئی

پیر 23 اپریل 2018 23:06

کوئٹہ میں چاقو کے وار سے پولیو ورکرزخمی ہوگئی
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2018ء) کوئٹہ میں چاقو کے وار سے پولیو ورکر زخمی ہوگئی تفصیلات کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں نامعلوم شخص نے چھری کے وار کر کے پولیو ورکر شازیہ ولد محمد اسلم کو زخمی کردیا اور فرار ہوگیا پولیس نے زخمی کو ہسپتال منتقل کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :