میشا شفیع کے قریبی ترین ساتھی نے منظر عام پر آ کر گلوکارہ کے کرتوتوں کا پردہ چاک کردیا
مجھے نہیں معلوم کہ علی ظفر کا میشا کے ساتھ کیا معاملہ ہے لیکن اتنا میں جانتا ہوں کہ میشا شفیع کسی کو بھی بلیک میل کرنے اور اسکی ساکھ خراب کرنے میں ماہر ہے: سابقہ مینیجر
سید فاخر عباس پیر 23 اپریل 2018 22:01
(جاری ہے)
میشا شفیع کے سابق مینیجر کا کہنا تھا کہ میں علی اور میشا کو اسوقت سے جانتا ہوں جب لوگ انکے نام تک سے واقف نہ تھے۔
ان دونوں گلوکاروں کے پیشہ وارانہ اتار چڑھاو میرے سامنے ہیں۔اس ضمن میں انہوں نے میشا شفیع کے ساتھ اپنے ہونے والے بدترین تجربے کا واقعے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ اوہ کبھی میشا شفیع کے ساتھ پیشہ وارانہ تعلق میں تھے اور انہوں نے میشا کے لیے ایک فنکشن بک کیا جس پر میشا نے فنکشن سے محض 5 منٹ پہلے فیس کے معاملے پر انہیں بلیک میل کرتے ہوئے دھمکی دی کہ وہ پرفارم نہیں کریں گی جبکہ فنکشن کے بعد انہوں نے مینیجر کے خلاف یہ پراپیگنڈا کیا کہ مینیجر نے انکی فیس بھی کھا لی ہے۔اس کے علاوہ میشا شفیع کے سابق مینجر کا کہنا تھا کہ انہوں نے میشا شفیع سے اپنی راہیں جدا کرلیں۔انکا مزید کہنا تھا کہ مجھے نہیں معلوم کہ علی ظفر کا میشا کے ساتھ کیا معاملہ ہے لیکن اتنا میں جانتا ہوں کہ میشا شفیع کسی کو بھی بلیک میل کرنے اور اسکی ساکھ خراب کرنے میں ماہر ہے۔مزید اہم خبریں
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.