کراچی پر ماضی میں وہ توجہ نہیں دی گئی جو اس کا حق تھا، بجلی بحران کے حوالے سے کے الیکٹرک نے اپنی ذمہ داری ادا نہیں کی
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی سینئر صحافیوں اور میڈیا مالکان سے گفتگو
پیر 23 اپریل 2018 22:48
(جاری ہے)
محمد شہباز شریف نے کہاکہ ہم نے پنجاب میں اپنے وسائل سے بجلی کے پلانٹس لگائے ہیں ان پلانٹس کی بجلی پورے پاکستان کو مل رہی ہے، موجودہ حکومت نے کسانوں کی بہتری کیلئے بے مثال اقدامات اٹھائے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ کراچی شہر کی رونقوں کو بحال کرنا ہے اس مقصد کیلئے ہم ہر ایک سے تعاون کیلئے تیار ہیں،کراچی میں گرین لائن بس منصوبہ مکمل کرکے بسیں چلانی چاہیئے تھیں، ہم سب نے پاکستان کا سوچنا ہے اورپاکستان کے روشن مستقبل کیلئے سب کو اتفاق رائے سے کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کا ایجنڈا سب سے مقدم ہے، ہم نے پاکستان کو پاکستانی بن کر ہی آگے لے کر جانا ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے کہاکہ یہ وقت اختلافات کا نہیں بلکہ اتحاد اور اتفاق کا ہے، میری تجویز ہے کہ آئندہ جو بھی وفاقی حکومت ہو وہ کراچی کی ترقی اورخوشحالی کیلئے فنڈز مختص کرے، یہ فنڈز بہترطریقے سے استعمال کئے جائیں تاکہ کراچی صحیح معنوں میں ترقی کر سکے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.