سندھ کے لوگوں کو بجلی چور کہنا وزیراعظم کو زیب نہیں دیتا،سید ناصر حسین شاہ
گورنر ہاؤس میں بھی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے کیا وہ بھی چور ہیں،18 گھنٹے بجلی نہیں ہوتی تو بل کس چیز کا آتا ہی ،وزیراطلاعات سندھ
پیر 23 اپریل 2018 20:31
(جاری ہے)
سیدنا صر حسین شاہ نے مزید کہا کہ شہباز شریف شوباز ہیں،پاکستان اور پنجاب کا بجٹ لگانے کے باوجود لاہور کے لوگ پریشان ہیں،پانی کا مسئلہ ہم ہی حل کرینگے۔
سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ عابد شیرعلی سندھ والوں کوبجلی چور کہیں توسمجھ آتا ہے لیکن وزیراعظم کی طرف سے سندھ والوں کو بجلی چورکہنا افسوسناک ہے۔گورنرہائوس میں بجلی جاتی ہے توکیا گورنر بھی بجلی چور ہیں۔انہوں نے کہاکہ کے الیکٹرک بھی نااہل ہے اپنے پلانٹ نہیں چلارہی،وزیراعلیٰ سندھ نے نہ صرف خط لکھے بلکہ ٹیلیفون پر بھی بات کی ہے ،کل بھی اسلام آباد جائینگے،گرین لائین پر وزیراعظم کا بیان جھوٹا ہے۔انہوں نے کہاکہ مزید کہاکہ آج ہی سچ کا سچ اور جھوٹ کا جھوٹ سامنے آنا چاہیئے،روٹ بسیں توکیا موٹرسائیکل کابھی راستہ نہیں ہے ،گرین لائین کوریڈور تیار ہوتو بسیں لانے کو تیار ہیں،بڑی بسیں وقت سے پہلے لے آئیں اس کانقصان کون اٹھائیگا۔سید ناصر حسین شاہ نے مزید کہا کہ شوبازشریف بڑے رنگ باز ہیں جب سے نوازشریف نااہل ہوئے ہیںخوش ہیں،وہ خوشی لاہور نہیں کراچی آکر مناتے ہیں، لاہور کو انہوں نے ملک کااسی فیصد بجٹ لگا کر بھی ٹھیک نہیں کیا،لاہور کے کئی علاقوں میں آج بھی پینے کاصاف پانی نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.