کراچی میں امن کی بحالی ،بھتہ خوری اور قتل وغارت کا خاتمہ نوازشریف کی بصیرت کا ثبوت ہے، شہبازشریف
سندھ کے عوام میں یہ صدا گونج رہی ہے ،مسلم لیگ(ن)ہی ان کے مسائل کاحل نکال سکتی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب سے گورنرہائوس کراچی میں مسلم لیگ(ن)سندھ کے صدرسید شاہ محمد شاہ کی قیادت میں وفد کی ملاقات
پیر 23 اپریل 2018 20:31
(جاری ہے)
کارکنوں میں اتحاد اور اتفاق وقت کی ا ہم ضرورت ہے ۔
انہوں نے بہت جلد اندرون سندھ کا دورہ کرنے کی بھی خواہش کا اظہارکیا اورکہاکہ ضلع کی سطح پر عہدیداروں سے ملاقات کروں گا ۔شہبازشریف نے کہاکہ ماضی پر رونے دھونے کا کوئی فائدہ نہیں کارکن لوگوں کی دیوانہ وار خدمت کریں، کراچی میں امن کی بحالی ،بھتہ خوری اور قتل وغارت کا خاتمہ نوازشریف کی بصیرت کا ثبوت ہے کراچی میں امن کو بحال کرنے میں پاک افواج اور رینجرز کا کردار قابل تحسین ہے ۔کراچی میں پانی کاکے ۔4منصوبہ ،توانائی ، سڑکوں اور موٹروے نوازشریف کے منصوبے ہیں جن پر تیزی سے کام جاری ہے ۔ مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ نے کہاکہ شہبازشریف نے ایک ہفتے میں جس طرح سندھ میں ڈبل انٹری ڈالی ہے مخالف جماعتیں پریشان ہو گئی ہیں۔ملاقات میں جنرل سیکرٹری سنیٹر سلیم ضیا ،سنیٹر اسد جونیجو ، شفقت شیرازی ،زین انصاری ، علی اکبر گجراور سندھ بھرسے پارٹی کے ضلعی عہدیداران بھی موجود تھے ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.