مسلم لیگ ن میں شمولیت کا کوئی ارداہ نہیں
مسلم لیگ ن کا ٹائی ٹینک ڈوب رہا ہے ،سیاسی خودکشی کا شوق نہیں ،فردوس عاشق اعوان
سید فاخر عباس پیر 23 اپریل 2018 19:44
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ میں پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے ساتھ ہوں ،میرا پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
انکا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن میں شمولیت کا کوئی ارداہ نہیں۔ مسلم لیگ ن کا ٹائی ٹینک ڈوب رہا ہے اور لوگ اس میں سے چھلانگیں لگا لگا کر باہر نکل رہے ہیں۔ مجھے سیاسی خودکشی کا شوق نہیں جو میں اس میں جا کر سوار ہو جاوں۔انہوں نے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن ے ورکر ایسی افواہیں چھوڑنے سے باز رہیں۔مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.