فیس بک پر مسلم لیگی ایم پی اے پر تنقید کیوں کی، ممبر اسمبلی کے بھائی نے شہری کے گھر پر حملہ کر دیا
سید فاخر عباس پیر 23 اپریل 2018 19:35
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جلال پور بھٹیاں کے شہری حافظ علی رضا مدنی نے اپنے علاقے میں نکاسی آب کے ناقص انتظامات پر ن لیگی ایم پی اے اسد اﷲ آرائیں کو فیس بک پر تنقید کا نشانہ بنایا جو لیگی ممبر صوبائی اسمبلی کے بھائی عبید اﷲ کو بالکل بھی پسند نہیں آیا ۔
عبید اللہ نے اپنے محافظوں سمیت شہری کے گھر پر دھاوا بول دیا اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے شہری اور اسکے اہلخانہ کو زدوکوب کیا جس کے نتیجے میں شہری شدید زخمی ہو گیا۔پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایم پی اے کے بھائی سمیت 16 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ دو ملزمان کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.