سینٹ انتخابات میں ووٹوں کی خریدوفروخت کی بازگشت دور تک سنائی دے رہی ہے‘میاں مقصود احمد
کرپٹ عناصر نے سارے نظام کو مفلوج کرکے رکھ دیا ہے،الیکشن کمیشن کو اپنی ذمہ داریاں اداکرنی ہوں گی‘امیرجماعت اسلامی پنجاب
پیر 23 اپریل 2018 19:32
(جاری ہے)
جاگیرداروں،سرمایہ داروں،وڈیروں اور کرپٹ عناصر نے سارے نظام کو مفلوج کرکے رکھ دیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ چیف جسٹس ثاقب نثارکی طرف سے پنجاب میں تعلیم کی صورتحال پر تشویش کااظہار اس بات کا ثبوت ہے کہ صوبائی حکومت جہاں ایک طرف عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے وہاں دوسری طرف اس نے شعبہ تعلیم کے ساتھ بھی سوتیلی ماں جیساسلوک روارکھا ہواہے۔انہوں نے کہاکہ ملک میں اس وقت ڈھائی کروڑ بچے اسکول جانے کی عمر میں ہیں مگروہ مختلف کارخانوں،ہوٹلوں،ورکشاپوں پر محنت مزدوری کررہے ہیں۔موروثیت اوراقرباپروری نے اداروں تک کابیڑہ غرق کرکے رکھ دیا ہے۔ملک وقوم کی پائیدارترقی وخوشحالی کے لیے حکمرانوں کو اپنی روش بدلنی ہوگی۔میاں مقصوداحمد نے مزید کہاکہ عوامی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہوتاچلاجارہا ہے۔غریب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔موجودہ حکمران ہرلحاظ سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں۔عوام میں موجودہ حکمرانوں کی کارکردگی کے حوالے سے مایوسی بڑھتی چلی جارہی ہے۔ملک وقوم اس وقت نازک دور سے گزرہاہے۔ہمیں اتحاد ویکجہتی مظاہرہ کرنا ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.