کراچی کوماضی میں وہ توجہ نہیں دی گئی جواس کا حق تھا ،شہباز شریف
بجلی بحران بارے کے الیکٹرک نے اپنی ذمہ داری ادا نہیں کی ،دوبند پلانٹس نہیں چلائے،سینئر صحافیوں اور میڈیا مالکان سے گفتگو
پیر 23 اپریل 2018 19:10
(جاری ہے)
شہبازشریف نے کہاکہ ہم نے پنجاب میں اپنے وسائل سے بجلی کے پلانٹس لگائے ہیں ان پلانٹس کی بجلی پورے پاکستان کو مل رہی ہے ،موجودہ حکومت نے کسانوں کی بہتری کیلئے بے مثال اقدامات اٹھائے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ کراچی شہر کی رونقوں کو بحال کرنا ہے اس مقصد کیلئے ہم ہر ایک سے تعاون کیلئے تیار ہیں،کراچی میں گرین لائن بس منصوبہ مکمل کرکے بسیں چلانی چاہیئے تھیں ۔ہم سب نے پاکستان کا سوچنا ہے اورپاکستان کے روشن مستقبل کیلئے سب کو اتفاق رائے سے کام کرنا ہوگا انہوں نے کہاکہ پاکستان کا ایجنڈا سب سے مقدم ہے ،ہم نے پاکستان کو پاکستانی بن کر ہی آگے لے کر جانا ہے ۔وزیراعلی پنجاب نے کہاکہ یہ وقت اختلافات کا نہیں بلکہ اتحاد اوراتفاق کا ہے میری تجویز ہے کہ آئندہ جو بھی وفاقی حکومت ہو وہ کراچی کی ترقی اورخوشحالی کیلئے فنڈز مختص کرے،یہ فنڈز بہترطریقے سے استعمال کیے جائیں تاکہ کراچی صحیح معنوں میں ترقی کرسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.