ڈیل کا زمانہ نہیں،نواز شریف اپنا بیانیا بدلیں،شاہ محمود قریشی
سابق وزیر اعظم کو دیوار سے نہیں لگایا جارہا وہ اپنے کہے پر غور کریں،رہنما پی ٹی آئی
پیر 23 اپریل 2018 18:38
(جاری ہے)
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جن کو جرنل ضیائ اور مشرف قائل نہ کرسکے ا?ج وہ پی ٹی ا?ئی میں ا?رہے ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نوازشریف اور (ن) لیگ کو دیوار سے نہیں لگایا جارہا.
وہ اپنے کہے پر غور کریں. پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کہا کہ (ن) لیگ والے اتفاق کر چکے قیادت شہباز شریف کے ہاتھ میں ہو گی. انہوں نے کہا کہ نواز شریف جو بیانیہ پیش کررہے ہیں، اگر اسی بیانیہ پر قائم رہے تو ان کی جماعت دولخت ہوجائے گی۔ اگر (ن) لیگ بیانیہ تبدیل کرتے ہیں تو پھر بہتر ہی.انہوں نے کہا کہ بلاول کو اپنی رائے کا حق پہنچتا ہی. شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پچھلے دس سال سے سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے لیکن کچرا اٹھ نہیں سکا. انہوں نے کہا کہ سندھ سے ریجرز ہٹا دی جاے تو امن و عامہ کا مسئلہ پیدا ہو سکتا ہی. شاہ محمود قریشی نے کہا کہ صوبہ محاذ والوں سے بڑی اچھی بات ہوئی. انہیں بتایا کہ تحریک انصاف پہلی پارٹی ہے جس نے صوبے کی بات کیمزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.