وفاقی حکومت نے سندھ کے لوگوں کی سہولت کے لیے 50 ارب روپے کے تین بڑے منصوبے شروع کیے ہیں،
مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی موثر پالیسیوں اور ٹھوس اقدامات کی بدولت کراچی کا امن بحال ہوا ہے گورنر سندھ محمد زبیر کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
پیر 23 اپریل 2018 17:41
(جاری ہے)
گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی کا امن بھی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی قیادت کی موثر پالیسیوں اور ٹھوس اقدامات کی بدولت بحال ہوا ہے۔
انہوں نے کراچی جیسے بڑے شہر کے امن کی بحالی کے لیے رینجرز سمیت دیگر قانون ناٖفذ کرنے والے اداروں کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہاں امن و امان کی بہتر صورتحال کے لیے اٹھائے جانے والے وفاقی حکومت کے اقدامات کی صوبائی حکومت نے بھی حمایت کی۔ انہوں نے کہا کہ یہاں امن کی بحالی کے بعد نوجوانوں کو روزگار کے بہت سارے مواقع بھی حاصل ہوئے ہیں جبکہ سرمایہ کار بھی یہاں گہری دلچسپی لے رہے ہیں جو ملک و قوم کے لیے خوش آئند ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.